کیا اداکارہ مایا علی کی منگنی ہوگئی ہے؟

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی خان نے اپنی مانگنی کے حوالے سے بتا دیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ مایا علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی سفید لباس میں تصویر پوسٹ کی جس پر لوگوں نے سمجھا کے مایا نے شاید مانگنی کر لی ہے۔
جبکہ اداکارہ نے اس تصویر پر بتایا کہ وہ اللہ تعالی کا شکریہ ادا کررہیں ہیں۔
اداکارہ کی اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مایا کہ چہرے پر چمکتی ہوئی مسکراہٹ قائم ہے اور دعا کے لئے ہاتھ اٹھاتے ہوئے ہیں۔
اس پوسٹ میں اداکارہ کی خوبصورت نظر اور سفید روایتی لباس نے مداحوں میں بڑے پیمانے پر قیاس آرائیوں کو جنم دیا ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ نے اس تصویر کی کیم شن میں لکھا کہ زندگی بہت مختصر ہے اور لمحہ اللہ کی شکریہ ادا کرتی ہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

