Advertisement

اسکول کو کھولنے کے حوالے سے  گائیڈ لائن جاری

ڈیپارٹمنٹ پنجاب

محکمہ سکول ایجوکیشن نے اسکول کو کھولنے کے حوالے سے  گائیڈ لائن جاری کردیں۔

تفصیلات کے مطابق  محکمہ سکول ایجوکیشن  کی جانب سے کورونا کے بعد اسکول کھولنے کے حوالے سے گائیڈ لائن اور ایس او پیز جاری کردیے ہیں۔

 محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ گائیڈ لائن کے تحت جن اساتذہ اور انتظامی سٹاف میں کورونا کی علامات ہین ان کے سرکاری ہسپتالوں سے ٹیسٹ کروائے جائیں  گے جبکہ اسکولوں میں اساتذہ اور طلبہ سے بھی صفائی کا کام لیا جائے گا ۔

  گائیڈ لائن کے مطابق اسکول کھولنے سے ایک ہفتہ قبل عمارتوں کو ڈس انفکیٹ  کیا جائے گا جبکہ اسکولوں کے اوقات کار میں کسی غیر متعلقہ شخص کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

گائیڈ لائن میں کہا گیا ہے کہ اساتذہ اور انتظامی سٹاف میں کورونا کی علامات ہین ان کے سرکاری اسپتالوں سے ٹیسٹ کروائے جائیں جبکہ اسکولوں میں اساتذہ اور طلبہ سے بھی صفائی کا کام لیا جائے۔

Advertisement

گائیڈ لائن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسکول کھولنے سے پانچ دن قبل بچوں اور کمیونٹی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی دی جائے جبکہ سکولوں میں ہاتھوں دھونے کے لیے زیادہ سے زیادہ انتظامات کیے جائیں۔

اسکولز کھولنے سے متعلق ایس او پیز تیار

گائیڈ لائن کے مطابق بچوں کے درمیان تین فٹ کا فاصلہ رکھنے کے لیے چاک سے نشان لگائیں جائیں اور ہر کلاس روم میں طلبہ کے بیٹھنے کا پلان کلاس میں آویزاں ہونا چاہیے اور اسکولوں کو روزانہ کی بنیادوں پر طلبہ کی ہیلتھ رپورٹ تیار کی جائے۔

 محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ گائیڈ لائن میں مزید کہا گیا کہ کلاس روم میں کورونا ایس او پیر پر عملدرآمد کروانے کے لیے ایک طالب علم منتخب کیا جائے جبکہ 30 سے زائد نقطات پر مشتمل گائیڈ لاین سکولوں کو ارسال کردیں گئیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version