Advertisement

کراچی میں ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی کے لیے تین ناموں پر غور شروع

شہرقائد کی بلدیہ عظمی میں ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی کا معاملہ، مختلف نام گردش کرنے لگے

کراچی کی بلدیہ عظمی میں ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی کا معاملہ، مختلف نام گردش کرنے لگ گئے ہیں۔

سندھ حکومت کی جانب سے مختلف ناموں پر غور شروع ہوچکا ہے۔

ذرائع کے مطابق اچھی ساکھ کے حامل  بیوروکریٹس کے نام بھی ممکنہ ایڈمنسٹریٹر کے لئے  زیر غور ہیں جبکہ شہرقائد کے ایڈمنسٹریٹر کیلئے سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی تین شخصیات کے ناموں پر بھی غور ہے۔

سول سوسائٹی سے معروف آرکیٹیکٹ ڈاکٹر نعمان احمد اور سابق سینیٹر تاج حیدر کے ناموں پر مشاورت جاری ہے جبکہ سول سوسائٹی سے ماہر معیشت اسد سعید کا نام بھی ایڈمنسٹریٹر کے لئے زیر غور ہے۔

Advertisement

سندھ حکومت پارٹی قیادت کی مشاورت سے نام فائنل کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version