کور ڈرائیو کھیلنا بہت اچھا لگتا ہے، کپتان بابر اعظم

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بتایا کہ کور ڈرائیو کھیلنا بہت اچھا لگتا ہے۔
اس حوالے سے بابر اعظم نے کہا کہ بہتر کھیلنے کے لیے انہوں نے بہت محنت کی ہے۔
بابراعظم نے کہا کہ جب انہوں نے پروفیشنل کرکٹ شروع کی تو کور ڈرائیو کی بہت پریکٹس کی۔
دوسری جانب انہوں نے بتایا کہ پریکٹس میں سارے اسٹروک کھیلتا تھا لیکن کور ڈرائیو سے زیادہ مطمئن ہوتا تھا۔
بابر اعظم نے کہا کہ بہت سے لوگ کور ڈرائیو کے بارے میں پوچھتے ہیں اور تعریف کرتے ہیں تو بہت فخر محسوس ہوتا ہے۔
Advertisement
واضح رہے کہ بابراعظم نے بتایا کہ اسی کوشش میں کئی بار آؤٹ بھی ہوا، لیکن وقت کے ساتھ پرفیکشن آ گئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

