Advertisement

سندھ حکومت گوڈ گورننس دینے میں ناکام ہوگئی ہے، محمد علی شیروانی

علی شیروانی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری محمد علی شیروانی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے تمام اختیارات لینے کے باوجود گوڈ گورننس دینے میں ناکام ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری محمد علی شیروانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی پی پی اور ایم کیو ایم کی آپس میں نورا کشتی کی وجہ سے کراچی والو کو دیوار سے لگا دیا ہے۔

محمد علی شیروانی نے کہا کہ کراچی میں نالو ں کی صفائی ایم کیو ایم اور وسائل فراہم کرنا سندھ حکومت کی زمہ داری تھی لیکن انتخابات میں کراچی والوں کو پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دینے کی سزا دی جارہی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نے یہ بھی کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کا ہر ایم پی اے اور ایم این اے اپنی تنظیمی عہدیداروں کے ساتھ مل کر اپنے زاتی وسائل سے مدد کر رہیں ہے۔

مزید پڑھیں

ناصر حسین شاہ اور سید غنی کو شرم ہے تو اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں، علی شیروانی

محمد علی شیروانی نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ...

Advertisement

محمد علی شیروانی کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان میں بہت گنجائش موجود ہے اور تمام مسائل کا حل بھی ہے بس ایمپلیمنٹ کرنا ہوگا۔

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری محمد علی شیروانی کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت سربراہوں کو کراچی کے لئے ٹھوس اقدام کرنے ہونگے جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان، وزیراعظم اور آرمی چیف کو سخت فیصلے لینے ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلالپور پیروالا: موٹروے ایم 5 بارہویں روز بھی بند، بحالی کا کام جاری
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
پی آئی اے کو برطانیہ کے لیے فضائی آپریشن کی منظوری مل گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version