Advertisement

ترکی میں سیلاب ، 5 افراد ہلاک جبکہ 12 لاپتہ

ترکی

ترکی میں بحر اسود کی ساحلی پٹی پر سیلابی ریلے نے تباہی مچادی، سیلاب سے 5 افراد ہلاک اور 12 لاپتہ ہو گئے ہیں۔

خبرا یجنسی کے مطابق ترکی میں مسلسل بارشوں سے بحر اسود میں طغیانی آگئی جب کہ سیلابی ریلا رہائشی علاقوں میں داخل ہونے سے 5 افراد ہلاک اور 12 لاپتہ ہو گئے ۔

رپورٹ کے مطابق سیلابی ریلے میں پھنسے شہریوں کو نکالنے کے لیے امدادی کام جاری ہیں جبکہ اب تک سیلابی ریلے 127 افراد کو سیلابی ریلے سے بحفاظت نکال لیا گیا۔

ترکی کے محکمہ موسمیات نے ملک کے تین صوبوں میں موسلا دھار بارشوں اور طوفان کی پیشن گوئی کی ہے جس کے بعد شہری حکومت نے لوگوں کو بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت جاری کی اور اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

ترکی کا بحر اسود میں گیس کے ذخائر دریافت کا اعلان

ترک صدررجب طیب اردوان نے بحیرہ اسود میں ترک ساحل کے قریب...

Advertisement

واضح رہے اس سے قبل بھی ترکی میں شدید بارشوں، سیلاب اورکئی فٹ بلند دیو ہیکل بگولوں نے تباہی مچا دی تھی۔

استنبول میں طوفانی رفتار سے چلنے والی ہواؤں اور طوفانی بگولوں کی راہ میں جو چیز آئی اس نے اسے اڑا کر رکھ دیا تھا جبکہ بگولوں سے جہاں شہری خوفزدہ ہوئے وہیں کئی گھروں کی چھتیں اڑ گئیں اور گاڑیاں پانی میں پھنس گئیں تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
سعودی مفتیِ اعظم، شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے
دو ریاستی حل اجلاس، پاکستان کا اعلان نیویارک کی مکمل حمایت کا اعلان
دو ریاستی حل کانفرنس، فرانسیسی صدر کا فلسطین کو باضابطہ تسلیم کرنے کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version