Advertisement

آسٹریلیا میں غیر متوقع برفباری

آسٹریلیا کی کئی ریاستوں میں غیر متوقع برف باری نے موسم سرد کر دیا۔

آسٹریلیا میں قطب جنوبی کی ہوائیں برف بھی ساتھ لے آئیں جس کی وجہ سے بچوں کے ساتھ بڑوں کے بھی مزے ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی ریاستوں نیو ساؤتھ ویلز، وکٹوریا اور دارالحکومت کینبرا کے کئی علاقوں میں سرد ہواؤں کے ساتھ برف خوب جم کر گری۔

خیال رہے کیونکہ تین فٹ سے زائد پڑنے والی برف سے متعدد سڑکیں بند ہوگئیں۔

یاد رہے کہ محکمہ موسمیات نے سرد موسم کئی روز تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ آسٹریلیا میں گزشتہ روز سے ہونے والی برف باری کا مزہ اٹھانے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version