Advertisement

عثمان خالد بٹ کی تصویر نے سب کو حیران کر دیا

اداکار

اداکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عثمان خالد بٹ نے مزاحیہ انداز میں اپنی تصاویر پوسٹ کر کے سب مداحوں کو حیران کر دیا۔

جہاں عید الضحیٰ کے موقع پر پاکستان کے سب ہی فنکار اپنی خوب سے خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے شیئر کر رہے ہیں اور داد وصول کر رہے ہیں وہیں عثمان خالد بٹ نے بھی عید پر لی گئی اپنی دو تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی ہیں ۔

اداکار کی جناب سے پوسٹ کی جانے والی ایک تصویر شدید خراب اور ہلی ہوئی آئی ہے جبکہ دوسری میں اُن کا چہرہ پھر بھی کچھ بہتر نظر آ رہا ہے۔

اداکار عثمان خالد بٹ نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کیمشن میں لکھا کہ ’بیشتر پاکستانی اداکاروں کی عید کی تصاویر دیکھ کر لگ رہا ہے کہ جیسے وہ انہوں نے غیر ملکی جریدے ووگ ایڈیٹوریل کے لیے بنائی ہوں۔

Advertisement

دوسری جانب اداکار نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے سب مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔

Advertisement

عثمان نے اپنی تصویروں سے متعلق بات کرتے ہوئے مزید لکھا کہ  جب کہ میری تصویریں ایسی آرہی ہیں۔

اداکار نے اپنی ایک تصویر کی طرف نشاندہی کرتے ہوئے لکھا کہ جب بھی وہ دروازے کی گھنٹی سنتے ہیں توایسے نظر آ تے ہیں۔

یاد رہے کہ عثمان خالد بٹ کی یہ دونوں تصاویر مداحوں کو خب بھائیں اور انہوں نے عثمان خالد بٹ کے اس انداز کو خوب سراہا اور تعریف کی ۔

واضح رہے کہ اداکارعثمان خالد بٹ کی اسکرین رائٹر اور تخلیقی صلاحیتوں سے تو ہر کوئی واقف ہے مگر اُن کی مزاح کی حس بھی کسی سے کم نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version