Advertisement

اداکارہ مہوش حیات  نے معنی خیز پیغام شیئر کر دیا

پاکستان کی تمغۂ امتیاز یافتہ اداکارہ مہوش حیات نے معنی خیز پیغام شیئر کر دیا۔

اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پیغام شئیر کیا جس پراُن کے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے ۔

https://twitter.com/MehwishHayat/status/1295779788423077888

یاد رہے کہ چند گھنٹوں قبل مہوش حیات نے اپنی ایک دلکش تصویر شیئر کی ہے۔

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر کیپشن میں فکر انگیز پیغام بھی لکھا گیا ہے۔

Advertisement

مہوش نے اپنی تصویر کے ساتھ انگریزی زبان میں پیغام لکھا ہے جس کا اردو میں ترجمہ کچھ یوں ہے کہ ’کلہاڑی کاٹ کر بھول جاتی ہے لیکن کٹے ہوئے درخت کو یاد رہتا ہے۔

مہوش کی اس تصویر پر مداحوں سمیت پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات کی جانب سے بھی کمنٹس کرتے ہوئے مہوش کے ساتھ پیار کا اظہار کیا گیا ہے جن میں گلوکارہ آئمہ بیگ، اداکارہ عبیرہ اور اداکار اظفر رحمان شامل ہیں۔

واضح رہے کہ مہوش حیات اپنے سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور آئے دن اپنی خوبصورت تصاویر اور خیالات شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکن حسینہ فاطمہ بوش کی توہین پر عالمی حسیناؤں کا احتجاج ، تقریب کا اجتماعی واک آؤٹ
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version