Advertisement

ایسرا بلجک کی ایک اور ڈانس ویڈیو وائرل

ترکی ڈرامہ ارطغرل غازی کی معروف اداکارہ حلیمہ سلطان کی ڈانس ویڈیو وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق ایسرا کی ایک ڈانس ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس نے ان کے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔

اداکارہ ایسرا بلجک کو پاکستان میں حلیمہ سلطان کا کردارادا کرنے پر بہت زبردست شہرت ملی۔

ویڈیو میں ایسرا کو ایک پارٹی میں ترکی کے ایک گانے پر رقص کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

اداکارہ ڈرامہ سیریز میں اپنی اداکاری کے ذریعہ ہر گزرتے دن پاکستان میں مقبولیت حاصل کررہی ہیں اور اب مقامی اشتہاروں میں بھی دکھائی دے رہی ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایسرا عرف حلیمہ سلطان ترکی میں ایک تقریب میں سفید لباس میں موجود ہیں۔

دوسری جانب حلیمہ سلطان کی اس ڈانس ویڈیو کو بہت سے لوگ تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور بہت سے لوگ ان کے لباس پر تنقید کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ ترک ڈرامہ ارطغرل کو عمران خان کی خوائش پر پی ٹی وی پر اردو زبان میں نشر کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ارطغرل غازی نے  پاکستان میں کچھ دنوں میں ہی نئے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں اوراس ڈرامہ کو بہت زیادہ پسند کیا جا رہا ہے جس کی کہانی اسلامیہ تاریخ پر مبنی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version