عائزہ خان کی تصویریں وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان کی تصویریں وائرل ہو گئیں۔
اداکارہ عائزہ خان کے نئے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہیں ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
یاد رہے کہ ابھی شادی کا موسم ہے اور بہت ساری مشہور شخصیات مشہور برانڈز کے لئے دلہن کے ماڈل کے طور پر کام کر رہی ہیں۔
Advertisement
عائزہ خان کی اس تازہ ترین فوٹو شوٹ سے کچھ خوبصورت تصویریں یہ ہیں۔
Advertisement
واضح رہے کہ یہ حقیقت ہے کہ عائزہ خان جب سے شوبز میں داخل ہوئی ہیں تب سے وہ ہمیشہ پہلے نمبر پر رہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement