Advertisement

پاکستان فیشن ویک کا انعقاد کب کیا جائے گا؟ انتظامیہ نے بتا دیا

پاکستان فیشن ویک انتظامیہ نے فیشن ویک کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔

پاکستان فیشن ویک انتظامیہ نے بتایا کہ فیشن ویک کا انعقاد رواں برس دسمبر میں کیا جائے گا۔

یاد رہےعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث رواں برس موسم بہار اور موسم گرما میں ہونے والے پاکستان فیشن ویکس کو ملتوی کردیا گیا تھا۔

حال ہی میں نیویارک اور میلان فیشن ویکس کا بھی انعقاد کیا گیا تھا۔

تاہم اب فیشن پاکستان کونسل (ایف پی سی) نے بھی اعلان کیا ہے کہ ملک میں فیشن ویک کا انعقاد رواں برس دسمبر میں کیا جائے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ اگست سے دنیا بھر میں فیشن اور شوبز کی سرگرمیاں سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ شروع ہوچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version