Advertisement

امریکا کا عراق سے 2200 فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان

عراق سے امریکی فوجیوں کا تیزی سے انخلا جاری کر دیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈر امریکا نےعراق سےفوجیوں کی تعدادمیں کمی کرتےہوئے2200فوجیوں کوواپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

جنرل کینتھ میک کینزی نے بتایا کہ 3 ہزار کے قریب امریکی فوجی ابھی عراق میں ہی قیام کریں گے۔

 یاد رہے کہ امریکی فوجیوں کا عراق سےاتنی بڑی تعداد میں انخلا 2016 کے بعد پہلی بار ہے۔

واضح رہے کہ فوجیوں کی تعداد کم ہو کر 3500 ہوجائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رائفل پر کنندہ الفاظ نے چارلی کِرک کے قتل کیس کو پراسرار بنادیا
نیٹو چیف کا روسی میزائل ٹیکنالوجی پر خدشات کا اظہار ، ٹرمپ نے نئی پابندیوں کا عندیہ دیدیا
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version