Advertisement

بھارت کی معروف اداکارہ نے خود کشی کرلی              

سشانت سنگھ راجپوت  کے بعد بھارت کی ایک اور معروف اداکارہ نے خود کشی کرلی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی اداکارہ سراوانی کنداپلی نے خود کشی کرلی ہے۔

بھارت میں تلوگو ٹی وی کی ایک معروف اداکارہ سراوانی کنداپلی نے دو روز قبل اپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔

خیال رہے کیونکہ اداکارہ کے اہل خانہ نے لڑکی کےبوائے فرینڈ کو اس کی موت کا ذمہ دار قرار دے دیا۔

سراوانی کنداپلی اور اُن کے بوائے فرینڈ دیوراج ریڈی پہلے ٹک ٹاک پر اچھے دوست بنے اُس کے بعد دونوں کے درمیان ڈیٹنگ کا سلسلہ ہوگیا۔

Advertisement

 اس دوران دیوراج ریڈی نے سراوانی کی تصاویر لینا شروع کردیں اور پھر اُسے بلیک میل کرنے لگا۔

سراوانی نے بوائے فرینڈ کی جانب سے بلیک میل کیے جانے کی رپورٹ پولیس میں بھی درج کروائی تھی لیکن جب پولیس کی طرف سے کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی تو اداکارہ نے یہ انتہائی قدم اُٹھایا۔

دوسری جانب ’مناسی مامتا‘ اور ’موناراگام‘ سیریلز سے مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ کوجب نجی اسپتال منتقل کیا گیا تو وہاں موجود عملے نے بتایا کہ اُن کی موت پہلے ہی ہوچکی تھی۔

علاوہ ازیں اُن کا پوسٹ مارٹم کیا گیا جس کی رپورٹ تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔

یاد رہے کہ سراوانی کنداپلی اور اُن کے بوائے فرینڈ دیوراج ریڈی پہلے ٹک ٹاک پر اچھے دوست بنے اُس کے بعد دونوں کے درمیان ڈیٹنگ کا سلسلہ ہوگیا۔

 اس دوران دیوراج ریڈی نے سراوانی کی تصاویر لینا شروع کردیں اور پھر اُسے بلیک میل کرنے لگا۔

Advertisement

سراوانی نے بوائے فرینڈ کی جانب سے بلیک میل کیے جانے کی رپورٹ پولیس میں بھی درج کروائی تھی لیکن جب پولیس کی طرف سے کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی تو اداکارہ نے یہ انتہائی قدم اُٹھایا۔

تلوگو اداکارہ کے بھائی شیوا کنداپلی نے الزام عائد کیا ہے کہ دیوراج ریڈی اس کی بہن کو پیسے کے لیے ہراساں کرتا تھا، جس کا مجھے میری بہن نے بتایا کہ دیوراج ریڈی اسے بلیک میل کررہا ہے جس کی وجہ سے وہ سخت دباؤ میں ہے۔

سراوانی کنداپلی کےاہل خانہ نے دیوراج ریڈی کے خلاف ایس آر نگر پولیس اسٹیشن میں ایک درخواست درج کروائی ہے۔

 جہاں کے پولیس انسپکٹر کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ان کی طرف سے ایک آدمی کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے غیرقانونی طور پر ہراساں کیا جس پر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ اس حوالےسے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version