Advertisement

میگھن مارکل کی جانب سے بڑی خبر

میگھن اور ہیری

میگھن نے اپنی قریبی دوست امل کلونی سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کیلئے ’بے بی شاور‘ کی تقریب منعقد کریں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میگھن مارکل کی ایک بار پھر حاملہ ہونے کی خبریں گردش کر رہیں ہیں۔

دوسری جانب میگھن کے گھر نئے مہمان کی آمد سے متعلق پہلے بھی کئی مرتبہ خبریں گردش کرتی رہی ہیں لیکن اس بار مداحوں کو اپنی پسندیدہ اداکارہ کی جانب سے اس خبر کی تصدیق کا بے صبری سے انتظار ہے۔

یاد رہے کہ مئی 2018 میں شادی کرنے والے ہیری اور میگھن کا ہاں گزشتہ برس 6 مئی کو پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔

 واضح رہے کہ ہیری اور میگھن کے بیٹے کو ’ماسٹر آرچی ماؤنٹ بینٹن ونڈسر‘ کا نام دیا گیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version