Advertisement

سجاد علی 16 برس قبل کیسے تھے؟

پاکستان کے نامور گلوکار سجاد علی نے پُرانی تصویر شئیر کر دی جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔

گلوکار سجاد علی نے آج سے 16 برس قبل لی گئی اپنی ایک یادگار تصویرسوشل میڈیا سائٹس پر شئیر کی ہے۔

https://twitter.com/sajjad_official/status/1309447421236310017

اس تصویر کے حوالے سے سجاد علی نے بتایا کہ یہ تصویر آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں لی گئی ہے۔

سجاد علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں گلوکار نے بتایا کہ 16 برس پہلے بال اور داڑھی بڑھی  کی تھی اور یہ لُک میں نے اپنے ’نہ بولوں گی‘ کے لیے اپنایا تھا۔

Advertisement

مذکورہ گانا 2004 میں ریلیز ہونے والے البم ’رنگین‘ میں شامل تھا۔

یاد رہےاس البم کو گلوکار کے دیگر البمز کی طرح خوب پزیرائی ملی تھی۔

دوسری جناب سجاد علی گائیکی کے ساتھ ساتھ کمپوزنگ میں بھی یکساں مہارت رکھتے ہیں جس کا منہ بولتا ثبوت ان کے ہرگانے کی کامیابی ہے۔

واضح رہے کہ پاپ اور کلاسیکل موسیقی پر یکساں عبور رکھنے والے سجاد علی کا پہلا البم 1979 میں ریلیز ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version