اداکارہ آمنہ الیاس کی تصویر وائرل

پاکستانی ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس کی تصویر وائرل ہو گئی۔
اداکارہ آمنہ الیاس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پراپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس مین وہ پیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہے اور ساحل پر لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کرنے کے کچھ دیر بعد ہی بہت سے مداحوں کی جانب سے لائیک کیا گیا۔
اداکارہ کی اس مسکراتی ہوئی تصویر کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
آمنہ الیاس نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں لکھا کہ میرا مطلب بیچنگ ہے۔
اداکارہ کی اس تصویر کی مداحوں کی جانب سے بہت تعریف کی جا رہی ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے اپنی نکاح کی خبر دی تھی۔ واضح رہے کہ آمنہ الیاس نے ہدایتکار داود محمود کے ساتھ شادی کر لی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News