Advertisement

گلوکار بلال مقصود کے رول ماڈل کون؟ گلوکار نے بتا دیا

پاکستان کے گلوکار بلال مقصود نے اپنا رول ماڈل اپنے والد انور مقصود کو کہا ہے۔

گلوکار بلال مقصود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر بتایا کہ اسٹرنگز بینڈ کے رکن اور نامور کمپوزر و گلوکار بلال مقصود نے والد انور مقصود کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اپنا رول ماڈل قرار دیا ہے۔

بلال مقصود نے والد انور مقصود کے ساتھ لی گئی ایک تصویر سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

تصویر کے کیپش میں انہوں نے لکھا ’میرے رول ماڈل آج 80 برس کے ہوگئے۔

Advertisement

یاد رہے کہ انور مقصود نے اپنے کیریئر کا آغاز 1970 میں ٹیلی ویژن پر کیا تھا، اس وقت صرف ایک ہی سرکاری چینل پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک (پی ٹی وی) تھا جو ملک بھر میں دیکھا جاتا تھا۔

واضح رہے کہ انور مقصود پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول ترین مزاح نگار، شاعر ، مصنف، ٹی وی میزبان اور مصور ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version