Advertisement

آصف زرداری کے خلاف مہم چلانے والے کوڑا دان کی نظر ہوئے، نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

ترجمان پیپلز پارٹی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کے خلاف مہم چلانے والے کوڑا دان کی نظر ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلز پارٹی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ شہزاد اکبر جیسے درباری طوطے برسات کے مینڈک ہوتے ہیں

 اپنے بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ آصف علی زرداری انصاف کے حصول کی جنگ ہمیشہ جیتتے رہے ہیں جبکہ آصف علی زرداری جمہوریت دشمنوں کے دل میں تیر کی طرح چبھ رہے ہیں۔

ترجمان پیپلز پارٹی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے مزید کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کے خلاف کردار کشی کی مہم چلانے والے تاریخ کے کوڑا دان کی نظر ہوئے جبکہ جس احتساب کی نگرانی شہزاد اکبر جسے بہروپیے کرینگے وہ ساکھ اور شفافیت سے محروم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version