Advertisement

غلط معلومات کو لیک کرنا سفارتی آداب کے منافی ہے،ترجمان دفترخارجہ

لائن آف کنٹرول

ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ غلط معلومات کو لیک کرنا اور حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا سفارتی آداب کے منافی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی سفارت کار جیانت خوبراگید کو بطور بھارتی ناظم الامور اسائنمنٹ ویزا دینے حوالے سے خبریں بے بنیاد اور سفارتی اقدار کے منافی ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی میڈیا میں یہ خبریں بھارتی وزارت خارجہ کے ذرائع کے حوالے سے چلائی گئی ہیں اور اس طرح کی غلط معلومات اور حقائق کو توڑ مروڑ کر یش کرنا کسی بھی طرح سفارتی تعلقات میں مددگار ثابت نہیں ہوگی

ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ5 اگست 2019 کے مقبوضہ کشمیر میں یک طرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے نتیجہ میں پاکستان نے بہت سے اقدامات کیے  اور ان اقدامات میں بھارت کے ساتھ  سفارتی تعلقات کو کم ترین سطح پر لانا بھی شامل تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version