Advertisement

حمیمہ ملک کی تصاویر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ حمیمہ ملک نے سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت تصاویر شئیر کر دی۔

اداکارہ حمیمہ ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر صوبہ خیبر پختونخوا کی تصویریں پوسٹ کی ہیں۔

حمیمہ ملک آج کل صوبہ خیبر پختونخوا میں موجود ہیں اور حسین نظاروں سے محظوظ ہوتے ہوئے اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں  کے ساتھ شیئر کر رہی ہیں۔

Advertisement

حمیمہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر پر اداکارہ نے کیپشن میں مداحوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہاں جائیں جہاں آپ خود کو خوش محسوس کریں ۔

حمیمہ ملک کے مداح اُن کی تصاویر پر پاکستان کی خوبصورتی سمیت اُن کے حسن کی بھی خوب تعریفیں کر رہے ہیں اور اُنہیں ’نیچرل بیوٹی‘ کے لقب سے نواز رہے ہیں ۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن کُھلنے کے بعد سے متعدد فنکاروں نے پاکستان کے خوبصورت اور ٹھنڈے علاقوں کا رُخ کر لیا ہے جس میں حمیمہ ملک بھی شامل ہیں ۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version