Advertisement

عالم دین علامہ ضمیر اختر نقوی کی نماز جنازہ ادا

اختر نقوی

عالم دین علامہ ضمیر اختر نقوی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالم دین علامہ ضمیر اختر نقوی کی نماز جنازہ کراچی کے امام بارگاہ شہدائے کربلا میں ادا کی گئی جبکہ نمازِ جنازہ کی امامت مولانا سید خورشید عابد نقوی نے کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی،سماجی،مذہبی،شخصیات علامہ ضمیر نقوی کے نمازجنازہ میں شریک ہوئے جبکہ نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے بھی شرکت کی۔

عالم دین علامہ ضمیر اختر نقوی کی تدفین وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں

علامہ سید ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

معروف اسکالر علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے کراچی...

Advertisement

یاد رہےمعروف اسکالر علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال کرگئے۔

علامہ ضمیر اختر نقوی 40 سے زائد تصانیف کے مالک تھے، جبکہ مرثیہ نگاری ، شاعری ، اردو ادب سمیت مختلف موضوعات ان کا خاصہ رہے۔

واضح رہےکہ علامہ ضمیر اختر نقوی 1944 میں بھارت کے شہر لکھنو میں پیدا ہوئے اور 1967ء میں نقل مقام کر کے پاکستان کے شہر کراچی شہر میں سکونت اختیار کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version