Advertisement

مولانا فضل الرحمن کی اسمبلیوں سے استعفوں کی تجویز

مولانا فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام (ف)  کے سربراہ مولا نا فضل الرحمن نے اسمبلیوں  سے استعفوں کی تجویز دے دی۔

تفصیلات کے مطابق جمعیت العلمائے اسلام (ف) کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں فوری طور پر استعفے دیکر تحریک میں جانا چاہیے۔

سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت سلیکٹڈ اور نااہل ہے۔

دوسری جانب جمعیت علمائے اسلام (ف)  کے سربراہ مولا نا فضل الرحمن نے اپنی تقریر روکنے پر بلاول اور اے پی سی کے منتظمین سے احتجاج کیا۔

حکومت تو ہماری تقاریر روکتی ہی ہے آج اے پی سی میں بھی ہماری تقریر روکی گئی، منتظمین سے تقریر روکنے پر احتجاج کرتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا، سپارکو نے پیش گوئی کردی
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نے تازہ ترین سیلابی ڈیٹا جاری کر دیا
سپر ٹیکس کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، چیئرمین ایف بی آر
بھارتی فوج اور غیرقانونی افغان باشندے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
Next Article
Exit mobile version