Advertisement

ترک اداکار کیویت اور سعدیہ خان کے حوالے سے لوگ تشویش کا شکار آخر کیوں؟

 پاکستان کی نامور ماڈل اور اداکارہ سعدیہ خان کے حوالے سے کچھ چیزیں سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ سعدیہ خان کو تُرکی کے مشہور اداکار کیویت اطین گونر نے انسٹاگرام پر فالو کر لیا ہے۔

خیال رہے کہ اداکارہ سعدیہ خان نے بھی تُرک اداکار کیویت اطین گونر کو انسٹاگرام پر فالو کر لیا ہے۔

 یاد رہے کہ گزشتہ دنوں کیویت اطین گونر نے پاکستان کا دورہ بھی کیا تھا اور اداکار کے پاکستان کا دورہ کرنے پر پاکستانی مداح کو بہت خوشی بھی ہوئی تھی۔

Advertisement

خیال رہے کہ ترکی ڈرامہ سیریز ارتغرل غازی کو پاکستان میں بہت زیادہ مقبولیت ملی جس کی اہم وجہ یہ ہے کہ یہ ڈرامہ اسلامی تاریخ پر مبنی ہے۔

علاوہ ازیں ترکی ڈرامہ سیریز ارتغرل غازی کی کاسٹ کو بھی بہت پسند کیا جا رہا ہے لیکن اب کچھ ایسی بات سامنے آئی ہے جس کی وجہ سے تُرک اداکار اور پاکستانی اداکارہ کے مداح تشویش کا شکار ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ تُرک اداکار کیویت اطین گونر اور پاکستانی اداکارہ سعدی خان  کے مداحوں کی جانب سے یہ سوچا جا رہا ہے کہ شاید اب دونوں کی جانب سے کوئی بڑی خبر سامنے آئے تاہم ابھی اس بارے میں مزید کچھ نہیں کہ اجا سکتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version