صبا قمر کی تصویر نے مداحوں کو حیران کردیا

پاکستان کی نامور اور بہترین اداکاری کرنے والی اداکارہ صبا قمر کی تصویر نے سب کوحیران کر دیا۔
اداکارہ صبا قمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
صبا قمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
یاد رہے کہ اداکارہ صبا قمر اپنی تصویر کی کیمشن میں “منٹو” کی تحریر لکھی ہے۔
Advertisement
واضح رہے کہ ہمیشہ سے صبا قمر اپنے منفرد انداز اور فیشن کی وجہ سے سب کو متاثر کرنے میں کامیاب رہیں ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement