Advertisement

سپر سٹور اور گوادر میں اسمگل شدہ گاڑیوں کے خلاف کاروائی

ایف بی آر

ایف بی آر نے کراچی میں سپر سٹور اور گوادر میں اسمگل شدہ گاڑیوں کے خلاف کاروائی شروع کردی۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان ایف بی آر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انڈر انوائسنگ اور مس ڈیکلریشن میں ملوث سپر سٹور سے 6 کروڑ روپے وصول کرلئے۔

 ترجمان ایف بی آر نے کہا کہ وصول کئے گئے 6 کروڑ روپے قومی خزانے میں جمع کرادیئے ہیں۔

 ترجمان ایف بی آر نے مزید کہا کہ پاکستان کسٹم گوادر میں 22 غیر قانونی اسمگل شدہ گاڑیاں ضبط کرلیں جبکہ ضبط شدہ گاڑیوں کی مجموعی قیمت 4 کروڑ 50 روپے ہے۔

واضح رہے اس سے قبل سپریم کورٹ کی جانب سے سرینا عیسی کے حوالے سے تحقیقات کے معاملے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  کی اہلیہ سرینا عیسیٰ پر 3 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانے کی تصدیق کردی ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

ایف بی آر ثابت قدمی کے اصولوں پر کام کر رہا ہے، چیئرمین ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین محمد جاوید غنی کا کہنا ہے...

ذرائع ایف بی آر کے مطابق ایف بی آر نے سرینا عیسیٰ کے جوابات کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے جبکہ متعلقہ کمشنر نے سرینا عیسیٰ کے حوالے سے  کارروائی کو حتمی شکل دے دی ہے،  اس سلسلے میں ایف بی آر رپورٹ اگلے ہفتے سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اردو زبان و تعلیم کی ماہر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں
حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب؛ 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ تیار
جے یو آئی نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا
فیلڈ مارشل کو استثنیٰ دینے سے آرٹیکل 6 ختم نہیں ہوتا، خواجہ آصف
27ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ تاحال فائنل نہ ہوسکا؛ پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں مذاکرات جاری
27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت کو کتنے ووٹ درکار ہیں؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version