Advertisement

پاک فوج علاقائی خطروں اور چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف

آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج علاقائی خطروں اور چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔

پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس اپی آر میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فیلڈ فائرنگ رینجز جہلم کا دورہ کیا ہے۔

Advertisement

ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران آرمی چیف نے جدید ترین چینی ٹینک وی ٹی فور کا جنگی مہارت کا مشاہدہ کیا۔

دورے کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج علاقائی خطروں اور پاکستان کی خود مختاری ، سالمیت  کیخلاف خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید کہا کہ وی ٹی 4 ٹینک کے اضافے سے آرمرڈ کور کی صلاحیت میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ جدید ٹینکوں کی شمولیت سے پاکستان کی دفاعی صلاحیت مضبوط ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version