Advertisement

نعمان اعجاز کا نیا روپ سامنے آگیا، مداح حیران ہوگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار نعمان اعجاز نے منفر روپ اپنا لیا۔

اداکار نعمان اعجاز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ نئی تصاویر پوسٹ کیں جس میں اداکار نے جوکر کا روپ اپنایا ہوا ہے۔

اداکار اپنے مداحوں کے چہرے پر مُسکراہٹ لانے کے لیے جوکر بن گئے۔

نعمان کو اپنے ایک پُرانے انٹرویو کی وجہ سے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Advertisement

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی پہلی تصویر میں اداکار خوش نظر آرہے ہیں جبکہ اگلی تصویر میں نعمان اعجاز اُداس ہیں۔

نعمان اعجاز کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکار نے لکھا کہ اگر آپ آج تک نہیں مُسکرائے تو یہ تصاویر دیکھیں اور خوش رہیں، آباد رہیں اور اپنے رب کا شُکر ادا کریں۔

دوسری جناب نعمان اعجاز کی اِس پوسٹ کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے اور وہ کمنٹ سیکشن میں نعمان اعجاز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے نظر آرہے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دِنوں سوشل میڈیا پر سینئر اداکار نعمان اعجاز کا ایک برس پُرانا ویڈیو کِلپ وائرل ہوا تھا۔

اداکار نے دوران انٹرویو اس بات کا انکشاف کیا تھا کہ وہ کئی بار اپنی اہلیہ سے بےوفائی کرچُکے ہیں۔

واضح رہے کہ نعمان اعجاز کی یہ ویڈیو کِلپ دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اداکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version