Advertisement

ماورا حسین کتنے سال کی ہوگئیں؟

ماورا حسین

پاکستان شوبز انڈسڑی کی ادکارہ ماورا حسین نے اپنی  پری برتھ ڈے سیلیبریشن  کی جس کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپلوڈ کی ہے۔

ادکارہ ماورا حسین کی27 ویں سالگرہ کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ماورا حسین کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں  وہ بے حد خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔

ماورا حسین کی اس ویڈیو پر اُن کے ہزاروں مداحوں کی جانب سے اُنہیں سالگرہ کی مبارکباد سمیت ڈھیروں دعائیں بھی دی گئی ہیں۔

Advertisement

علاوہ ازیں مداحوں کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے اُن کی اداکاری کی بھی خوب تعریفیں کی گئی ہیں۔

ماورا حسین کی جناب سے شئیر کی جناے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے آس پاس متعدد مر جنٹا اور اندیگو رنگ کےخوبصورت غبارے ہیں اور اُن کے سامنے میز پر دو سے تین کیک بھی ر کھے ہوئے ہیں ۔

اداکارہ نے اپنی سالگرہ پر سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ نہایت حسین اور خوش نظر آ رہی ہیں۔

دوسری جانب اداکارہ ماورا حسین نے اپنی پری برتھ ڈے ویڈیو پر کیپشن میں خود کو دنیا کی خوش قسمت لڑکی قرار دیتے ہوئے لکھا کہ’دنیا کی خوش قسمت لڑکی،‘ اور ساتھ میں ہیش ٹیگ #2daystogo #prebirthday بھی استعمال کیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version