Advertisement

نیویارک میں آن لائن فیشن ویک جاری

نیویارک میں آن لائن فیشن ویک ہو رہا ہے، اس فیشن ویک کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں میں فیشن ڈیزائنرز اپنے گھروں سے کلیکشن آن لائن پیش کررہے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک کے ٹاپ فیشن ڈیزائنرز نے بھی فیشن شو کے لیے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا سہارا لے لیا۔

یاد رہے کہ مارک بیجلی Badgley اور جیمز مسچکاMischka نے نیویارک کے علاقے ویسٹبری میں واقع باغ کی کھلی فضاؤں میں ماڈلز کو شوٹ کیا۔

اس حوالے سے ڈیزائنرز کا کہنا ہے کہ کورونا وباء کے خاتمے کو لوگ سیلیبریٹ کرنا چاہیں گے اسی لیے وہ اپنی کلیکشن پیش کررہے ہیں۔

انہوں نے بتایاکہ صورتحال نارمل ہونے اور ریمپ پر شوز منعقد کرنے میں ایک سال لگ سکتا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ نیویارک فیشن ویک کا آج آخری روز ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version