Advertisement

عالمی وبا کی تشخیص کیلئے اسمارٹ واچ اور انگوٹھی تیار

عالمی وبا کا علامات ظاہر ہونے سے قبل وائرس کا پتہ لگانے والی گھڑی اور انگوٹھی کا تجربہ شروع کر دیا گیا۔

امریکی ماہرین کے مطابق اس منصوبے کو ‘ریپڈ تھریٹ انیلیسز’ یا آر ای ٹی کہا جاتا ہے، اس میں “گارمن اور آورا” ڈیوائسز استعمال ہوتی ہیں جو پروگرام اور مصنوعی ذہانت سے آراستہ ہیں۔

واضح رہے کہ اس ڈیوائسز کی مدد سے عالمی وبا اور دیگر بیماریوں کے تقریبا 250 ڈھائی ہزار کیسز کو ترتیب دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مارک زکربرگ کو بڑا دھچکا لگ گیا
موبائل فونز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی؛ کونسا ماڈل کتنا سستا ہوا؟
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
Next Article
Exit mobile version