Advertisement

سعودی عرب کی میزبانی میں جی 20 کے وزرائے محنت کا اجلاس

سعودی عرب کی میزبانی میں جی 20 کا اجلاس کا 10 ستمبر کو منعقد کیا جائیگا جس کی صدارت سعودی عرب کی جانب سے کی جائیگی۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی میزبانی میں جی 20 کے وزرائے محنت کا ورچوئل اجلاس کا 10 ستمبر کومنعقد کیا جائیگا جس میں لیبر پالیسیوں اور خواتین کو بااختیار بنانے پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔

اجلاس میں لیبر پالیسیوں، خواتین اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے سے متعلق امور اور سماجی تحفظ کے نظاموں کو بہتر بنانے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اجلاس کے دوران وزرائے محنت جی 20 کے لیڈروں کے مارچ میں منعقدہ غیر معمولی اجلاس اور اپریل میں ایمپلائمنٹ اور لیبر وزراء کے اجلاس میں طے شدہ فیصلوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا جائیگا۔

اس اجلاس میں کووِڈ-19 کی وبا کے تناظر میں مزدوروں کی کام پر واپسی میں مناسب معاونت اور تمام ورکروں کی کارکردگی کو یقینی بنانے کے سلسلے میں امور پر غور کیا جائے گا۔

Advertisement

یاد رہے کہ جمعرات کو جی 20 کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے اپنے اجلاس میں کورونا وائرس کی وبا کے تناظر میں اقتصادی بحالی کے لیے بین الاقوامی تعاون بڑھانے اور سرحدوں کو دوبارہ کھولنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
روسی ہیلی کاپٹر کی ناکام لینڈنگ؛ خوفناک ویڈیو منظرِعام پر
پیرس کے مہشور قبرستاتوں میں دفن ہونے کیلیے قرعہ اندازی، کیا آپ حصہ لیں گے؟
نیوزی لینڈ کے نیشنل پارک میں جنگل کی آگ، ایک ہزار ہیکٹر رقبہ راکھ میں تبدیل
پاکستان سے سیز فائر امریکا کے دباؤ پر نہیں خود کیا ، راجناتھ سنگھ ، ٹرمپ کا دعویٰ مسترد
سوٹ بوٹ میں ننھا فلسطینی زہران ممدانی ، ویڈیو وائرل
امریکا نے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version