Advertisement

ریاست کے خلاف کوئی سازش برداشت نہیں کی جائے گی ، گورنر سندھ

گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف کوئی سازش برداشت نہیں کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں پاکستان مخالف ریلی کی ویڈیو پر کہا کہ ریاست اور افواج پاکستان بیرونی شہ پر ملک کے خلاف اُٹھائی جانے والی آوازوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

Advertisement

اپنے ایک پیغام میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزید کہا کہ محب وطن پاکستانیوں کو ایسے ملک دشمن عناصر کو اپنے اندر سے نکال باہر کرنا چاہئیے، ریاست کے خلاف کوئی سازش برداشت نہیں کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیا کپ 2025: بنگلا دیش نے افغانستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف دے دیا
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی فضائیہ کا یمن کی الحدیدہ بندر گاہ پر وحشیانہ فضائی حملہ
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
فلسطین میں نسل کشی سے متعلق سوال پر ٹرمپ پھر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوگئے
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version