Advertisement

نئے تعلیمی سال کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی

فیس

پنجاب حکومت نے نئے تعلیمی سال کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نئے تعلیمی سال کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کے تحت نیا تعلیمی سال یکم اپریل2021 ء سے شروع ہوگا، سالانہ امتحانات فروری2021 ء کے آخری ہفتے میں لیے جائیں گے۔

نیا انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا اجراء اپریل کے پہلے عشرے سے ہوگا جبکہ پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات 10 سے 22 مارچ تک ہوں گے۔

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نومبر میں نیا امتحانی شیڈول جاری کریں گے جبکہ تعلیمی سال2021ء سے پہلی تاپانچویں کا نصاب اردومیں پڑھایا جائے گا۔

واضح رہے اس سے قبل این سی او سی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کہا تھا کہ مشاورت کے بعدتعلیمی ادارےمرحلہ وارکھولنےکا فیصلہ کیاگیا  ہے جبکہ دوسرےمرحلے کے تحت  کل سے چھٹی، ساتویں اور آٹھویں جماعت کا تدریسی عمل شروع  ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version