Advertisement

اداکارہ اقراء عزیز کا مذاق بن گیا

پاکستان کی ہر دل عزیز اداکارہ اقراء عزیز کا سوشل میڈیا پر مزاق بن گیا۔

اداکارہ اقراء عزیز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب مذاق بنایا جا رہا ہے۔

بہت کم عرصے میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری اور شائقین کی دلوں میں گھر کرنے والی خوبرو اداکارہ اقراء کی اداکاری کے تو سب ہی معترف ہیں۔

اقراء عزیز نے اپنے اکاؤنٹ پر آج صبح سویرے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ’مارننگ فیس‘ کا کیپشن دیا ہے اور ساتھ میں ایک پھول کا ایموجی بھی بنایا ہے ۔

Advertisement

اقراءعزیز کی اس تصویر پر اُن کے مداحوں کی جانب سے اُنہیں خوب مذاق کا نشانہ بنایا جا رہاہے، کچھ مداحوں کی جانب سے اقراء عزیز کو صبح بخیر کہا گیا تو کچھ مداحوں کا کہنا ہے کہ اقراء عزیز اس تصویر میں کسی اسکول کی چھوٹی سی بچی نظر آ ہی ہیں۔

اقراء کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک صارف نے کہا کہ یہ بچہ کس کا ہے بھئی، لے جاؤ۔

جبکہ ایک صارف نے اقراء عزیز سے پوچھا کہ ’ کیا اُنہیں اسکول نہیں جانا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ شوبز انڈسٹری میں اداکاروں کے قد، رنگت کو بڑی اہمیت دی جاتی ہے جبکہ اقراء عزیز کا قد 4 فُٹ 9 انچ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version