Advertisement

پی سی بی – کرکٹ کمیٹی کو تحلیل کر دیا جائے گا

پی سی بی

کرکٹ کمیٹی کو تحلیل کرنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی کرکٹ کمیٹی کی حیثیت پر آوازیں اٹھنے لگیں اورکمیٹی کے اب تک دو چیئرمین عہدوں سے الگ ہو چکے ہیں ۔

دو سال قبل پی سی بی چیئرمین احسان مانی نے محسن خان کی سربراہی میں کرکٹ کمیٹی تشکیل دی۔

تاہم کچھ ہی عرصے میں محسن خان مستعفی ہوگئے تو چیف ایگزیکٹوسیم خان کو اضافی ذمہ داری دی گئیں اورپھر اقبال قاسم کی صورت میں آزاد چیئرمین لایا گیا ۔

یاد رہے کہ اقبال قاسم نے بھی دو ہفتے قبل چیئرمین کرکٹ کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

Advertisement

خیال رہے کیونکہ اب پی سی بی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے پہلے قومی ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کےلیےکمیٹی کا اجلاس بلانا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ حیثیت میں تو کمیٹی کو ختم ہی کر دیا جائے یا اسے تحلیل کر دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ کمیٹی کے ایک رکن سمجھتے ہیں کہ جب کرکٹ کمیٹی کی کسی بات پر عمل نہیں کرنا یا اسے موثر نہیں بنانا تواس کا کیا فائدہ ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا استعفیٰ آگیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
ٹیم رینکنگ؛ ٹیسٹ میں آسٹریلیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا پہلا نمبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version