Advertisement

ایان علی ںے بڑا اعلان کر دیا

پاکستان کی ماڈل اور گلوکارہ ایان علی نے اپنی 50 فیصد آمدن فلاحی کاموں میں وقف کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

ایان علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک بولڈ تصویر پوسٹ کی جس کے کیپشن میں اُنہوں نے ایک طویل پیغام لکھا ہے۔

ایان علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں گلوکارہ نے اپنے چاہنے والوں سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ دوستوں میں ہر اُس بات پر یقین رکھتی ہوں جو ہماری زندگی میں ہوتی ہے اور ہمیں بہتری کی طرف لے جاتی ہے اور یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میں ہمیشہ آپ سے اپنی زندگی اور کام سے متعلق کچھ اہم معلومات شیئر کرتی رہی ہوں۔

دوسری جناب ماڈل نے اپنے فلاحی ادارے کے بارے میں اپنے چاہنے والوں کو بتایا۔

Advertisement

انہوں نے لکھا کہ میں نے فلاحی کاموں کے لیے این جی او بنائی ہوئی ہے جس کا ’بی مائے فرینڈ آرگنائزیشن ‘ کے نام سے برطانیہ میں اندراج ہے۔

ایان علی ن ے بتایا کہ بی مائے فرینڈ آرگنائزیشن میں خواتین اور بچوں کو محفوظ اور بہتر زندگی فراہم کرنے کے لیے کام کیا جارہا ہے۔

علاوہ ازیں اس آرگنائزیشن میں اُنہیں تمام تر بنیادی ضروریات بھی مہیا کی جارہی ہیں۔

واضح رہے ایان علی نے اعلان کیا کہ میں نے ہمیشہ سوچا کہ دنیا میں بہتری کے لیے کیا کرسکتی ہوں اور اب میں نےفیصلہ کیا ہے کہ میں اپنی آمدن کا 50 فیصد حصہ فلاحی کاموں کے لیے وقف کروں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version