Advertisement

گلگت بلتستان میں ویمن فٹبالرز کوچنگ کلینکس کا انعقاد

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے گلگت بلتستان میں ویمن فٹبالرز کوچنگ کلینک کا انعقاد کیا۔

تفصیلات کے مطابق مختلف مقامات پر دو روز تک جاری رہنے والے ان کلینکس میں ڈیڑھ سو سے زائد فٹبالرز نے شرکت کی۔

یاد رہے کہ پی ایف ایف کے مطابق چار اور پانچ ستمبر کو گلگت کے مختلف مقامات پر کلینکس کی نگرانی پی ایف ایف کے ٹیکنیکل ڈائریکٹر ڈینیل لیمونیس نے کی۔

ان کلینکس میں 150 سے زیادہ نوجوان خواتین فٹبالرز نے حصہ لیا۔

دوسری جانب فٹبالرز کا کہنا تھا کہ پی ایف ایف کا یہ قدم ان کے لیے حوصلہ افزا ہے اور امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی ایسے ایونٹس منعقد کیے جائیں گے۔

Advertisement

اس حوالے سے لیمونیس کا کہنا تھا کہ ان کلینکس کے ذریعے گلگت بلتستان کی خواتین فٹبالرز کی گراس روٹس ڈیولپمنٹ کی جانب کام کا آغاز ہوا ہے۔

واضح رہے کہ کلینکس کے دوران لیمونیس نے پلیئرز کو بنیادی فٹبال ٹریننگ دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version