Advertisement

فاسٹ بولر محمد عامر کے نکاح کو 6 سال بیت گئے

پاکستان کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر کے نکاح کو 6 سال بیت گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر محمد عامر کے نکاح کو 6 سال بیت گئے اور اس موقع پر ان کی اہلیہ نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

محمد عامر کی اہلیہ نرجس عامر نے ایک پرفضا مقام پر لی گئی تصویر شیئر کی۔

https://twitter.com/narjiskhan25/status/1305453312851038209

تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں محمد عامر کو ٹیگ کرتے ہوئے اہلیہ نے لکھا کہ ’نکاح کا چھٹا سال مبارک ہو، عامر، آپ کا شکریہ ایک بہترین شوہر ثابت ہونے پر‘۔

Advertisement

دوسری جانب ایک صارف نے لکھا کہ محمد عامر خوش قسمت ہے جو قومی ٹیم میں واپس آگیا، ورنہ اس کے ساتھ والے ابھی تک سزا بھگت رہے ہیں۔

یاد رہے کہ محمد عامر، سلمان بٹ اور محمد آصف کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں فکسنگ کے الزام میں سزا ہوئی تھی۔

محمد عامر اپنی سزا پوری ہونے کے بعد قومی ٹیم میں شامل کرلیے گئے تھے جبکہ محمد آصف اور سلمان بٹ سزا پوری ہونے کے بعد بھی ٹیم میں واپسی کے منتظر ہیں۔

واضح رہے کہ تصویر کے نیچے بیشتر لوگوں نے جوڑے کو مبارک باد اور دعائیں دینے کے ساتھ ساتھ عامر اور نرجس کی جوڑی کو خوبصورت قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version