Advertisement

سوئمنگ کے ساتھ جگلنگ، گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج

امریکا میں ایک شخص نے پراعتماد طریقے سے 101 مرتبہ گیندوں کو کیچ کیا اور اپنا نام سوگلنگ میں گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروایا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ایک شخص نے سوئمنگ کے ساتھ جگلنگ میں 101 کیچز کرکے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کروالیا۔

اس حوالے سے باب ایونس نے بتایا کہ گینیز نے اپنے رولز کو سخت کیا جس کے مطابق اس بات کو بھی یقینی بنانا ہے کہ گیند پانی کی سطح کو نہ چھوئے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ وہ تیراکی کرتے ہوئے 4 گیندوں کی مدد سے  224 کیچز لے چکے ہیں۔

تاہم اس دوران گینیز کے پاس 4 گیندوں سے سوگلنگ کی کیٹیگری موجود نہیں تھی۔

Advertisement

خیال رہے کہ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروانے کے لیے انہوں نے کئی ماہ اس کی پریکٹس کی۔

واضح رہے کہ امریکی ریاست اوریگن کے ایک اسکول ٹیچر باب ایونس نے یہ کارنامہ سن سیٹ کے ایک پول میں انجام دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version