Advertisement

ولیم اور کیٹ کی ہیری کو سالگرہ کی مبارکباد

شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے شہزادہ ہیری کو ان کی 36ویں سالگرہ پر نیک خواہشات پر مبنی پیغام بھجوا دیا۔

ڈیوک اور ڈچز آف کیمبرج شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کا شاہی خطاب اور مرتبہ نے اپنے آفیشل رائل ٹوئٹر ہینڈل سے شہزادہ ہیری کو ان کی سالگرہ پر محبت اور نیک خواہشات کا پیغام بھجوایا۔

https://twitter.com/KensingtonRoyal/status/1305764603016761344

یاد رہے کہ شہزادہ ہیری اپنی 36ویں سالگرہ اپنی اہلیہ میگھن مارکل  اور اپنے بیٹے شہزادہ آرچی کے ساتھ کیلی فورنیا میں منارہے ہیں۔

اس موقع پر شہزادہ ولیم نے  لندن اولمپک پارک میں فروری 2017 میں ایک خوشگوار یادوں پر مبنی تصویر بھی شیئر کی ہے ۔

Advertisement

تصویر کے ساتھ پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے ٹوئٹ کیا ہے کہ پرنس ہیری کو ان کی سالگرہ کے موقع پر ہماری نیک اور خوشی پر مبنی مبارکباد۔

واضح رہے کہ برطانیہ کے مستقبل کے ممکنہ بادشاہ، شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے چھوٹے بھائی اور دیور کے ساتھ اختلافات کے حوالے سے اطلاعات کو اس وقت غلط ثابت کردیا جب انہوں نے سالگرہ کی مبارک باد دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version