اداکارہ منال خان کا پسندیدہ کارٹون کون سا ہے؟

پاکستان کی ہر دل عزیز اداکارہ اور ماڈل منال خان نے بتا دیا کہ ان کا سب سے پسندیدہ کارٹون سا ہے۔
اداکارہ منال خان نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام ایک تصویر پوسٹ کی ہے ۔
منال نے انسٹاگرام پر ایک فوٹو شیئر کیا جس میں وہ ایک سفید رنگ کی ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہیں جس پر کارٹون کردار ’مکی ماؤس‘ بنا ہوا ہے۔
تاہم اس تصویر کے ساتھ انھوں نے اپنے پیغام میں ایک دلچسپ عنوان دیا اور کہا کہ مجھے پنک پینتھر (کارٹون کردار) پسند ہے۔
Advertisement
منال خان کی پوسٹ پر ان کے مداحوں کے تبصرے آئے جو ان کی تعریف میں تھے۔
تاہم ایسے میں ایک شخص نے کہہ ڈالا ’یہ تو ڈونلڈ ڈک (کارٹون کردار) ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

