موٹروے زیادتی کیس، ملزم عابد کے مختلف خاکے جاری

پولیس نے موٹروےخاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کے مختلف خاکے جاری کردیئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کیلئے ملزم کے 7 سے زائد مختلف خاکے تیار کروالیئے ہیں تاکہ وہ روپ بدل کر بھی کہیں جانا چاہے تو لوگوں کو پہچاننے میں مدد مل جائے۔
ذرائع کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عابد مختلف روپ میں ہو سکتا ہے جبکہ ملزم دھاڑی مونچ ، کلین شیو یا دیگر کوئی بھی روپ دھار سکتا ہے لہذا ملزم کے خاکے تفشیشی ٹیموں کو دیئے گئے ہیں تاکہ ملزم تک رسائی حاصل کرلی جائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement