Advertisement

فضائی کمپنی نے دوران پرواز جنم لینے والی بچی کیلئے اہم اعلان کر دیا

فضائی کمپنی نے دوران پرواز جنم لینے والی بچی کیلئے فضائی سفر کی سہولت دینے کا اعلان کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فضائی کمپنی نے ایجپٹ ایئر نے قاہرہ سے لندن جانے والی پرواز میں پیدا ہونے والی بچی کے لیے زندگی بھر مفت فضائی سفر کی سہولت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

قائرہ سے لندن جانے والی پرواز ایم ایس 777 میں ایک حاملہ خاتون کی طبیعت بگڑنے پر جرمنی کے شہر میونخ کے ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

لینڈنگ کے بعد خاتون کو طبی امداد فراہم کی گئی جس کے بعد پرواز کو دوبارہ لندن روانہ کردیا گیا۔

قابلِ غور بات یہ ہے کہ دوران پرواز بچی کی پیدائش پر ایجپٹ ایئر کے چیئرمین عمرو ابو العینین نے نومولود کو زندگی بھر مفت سفر کا ٹکٹ جاری کردیا ہے۔

Advertisement

تاہم دورانِ پرواز پیدا ہونے والی بچی فضائی کمپنی ایجپٹ ایئر کے ذریعے اب دنیا کے کسی بھی ملک کا سفر مفت کرنے کی سہولت حاصل کر سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا،ٹرمپ کا دعویٰ ،مودی سرکار یقین دہانی سے مکرگئی
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version