Advertisement

احمد گوڈیل بنے صنم بلوچ کے مہمان

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فائیو کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کرنے والے احمد گوڈیل اداکارہ صنم بلوچ کے مہمان بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ صنم بلوچ نے احمد گوڈیل کی شادی کے بعد ان کی اپنے گھر دعوت کی۔

میزبان احمد گوڈیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ اسرا اور صنم بلوچ کے ہمراہ تصویریں شیئر کیں ہیں۔

احمد گوڈیل نےپوسٹ کی گئی تصویر کی کیپشن میں لکھا کہ آج کی شام اس دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی کے نام، جس کا دل شیشے کی مانند صاف ہے۔

Advertisement

دوسری جانب میزبان نے صنم بلوچ کو اپنی اچھی دوست قرار دیتے ہوئے لکھا کہ ہماری شام میرے دل کے بہت قریب اور میری سب سے اچھی دوست صنم بلوچ کے نام رہی۔

مد گوڈیل نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران نہایت سادگی سے شادی کی تھی جس کے بعد وہ پہلی بار اپنی اہلیہ کے ہمراہ صنم بلوچ سے ملاقات کے لیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version