Advertisement

علیزے شاہ کی تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی کم عمر اداکارہ علیزے شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ علیزے شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

علیزے شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ کے بالوں کے نئے انداز کو دیکھا جا سکتا ہے جس کی وجہ سے اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہو گیا۔

علیز شاہ شاہ نے ہمیشہ اپنے مداحوں کو نہ صرف اپنے حیرت انگیز کام سے متاثر کیا بلکہ حیرت انگیز انداز بھی متاثر کیا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل کچھ افواہیں نوجوان جوڑے علیزی شاہ اور نعمان سمیع کے حوالے سے گردش کر رہیں تھیں کہ دونوں کے درمیان کچھ اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version