Advertisement

پاکستان تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کا خواہاں ہے، شبلی فراز

شبلی فراز

وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کا خواہاں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات شبلی فراز سے متحدہ عرب امارت کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزبی کی ملاقات ہوئی جس میں تجارت اور کاروباری روابط کو فروغ دینے کے لئے کاروباری اور تاجر برادری کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

اس موقع پر متحدہ عرب امارت کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزبی نے امارات کی ترقی میں پاکستانی برادری کے کردار کو سراہا۔

ملاقات میں وزیراطلاعات نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ اعتقاد ، ثقافت اور ورثے کی بنیاد پر قریبی اور برادرانہ تعلقاتِ ہیں۔

مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے ہمیشہ گرین بیلٹ پر تعمیرات کے خلاف آواز اٹھائی ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ  تحریک انصاف...

Advertisement

شبلی فراز نے یہ بھی کہا کہ دونوں برادرممالک کے مابین معاشی اور تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

وزیراطلاعات شبلی فراز نے مزید کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہت سارے مواقع ہیں جبکہ دوطرفہ تجارت باہمی تعلقات کی گہرائی کو حقیقی طور پر ظاہر نہیں کرتی ہے اور تجارت کے حجم میں اضافے کے بے شمار مواقع ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version