Advertisement

مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم کی انتہا، ایک ماہ میں 20 نوجوان شہید

مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم میں تیزی آگئی ہے جس کے باعث صرف ایک ماہ میں 20 نوجوانوں کو شہید کیا گیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق  مقبوضہ کشمیر میں صرف اگست میں 20 کشمیری نوجوان بھارتی بربریت کا نشانہ بنے ہیں جبکہ شہدا میں دو کمسن بچے بھی شامل تھے اس دوران ایک خاتون نے  بھی تحریک آزادی کی راہ میں اپنی جان قربان کی۔

اگست میں پبلک سیفٹی ایکٹ کے کالے قانون کے تحت 328 کشمیریوں کو  گرفتاربھی کیا گیا ہے۔

دوسری جانب بھارتی فوج کی مجرمانہ کارروائیوں میں 92 نوجوان زخمی بھی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی درندگی اور تشدد، پرامن مظاہرین پر پیلٹ گن کے فائر اور نام نہاد گھر گھر سرچ آپریشن کے دوران بانوے افراد شدید زخمی ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version