Advertisement

ایس ای سی پی کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل بازیاب

ساجد گوندل

سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)  کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل کو اغواکاروں نے چھوڑدیا۔

تفصیلات کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ میں خیریت سے واپس آگیا ہوں۔

Advertisement

اپنے پیغام میں ایس ای سی پی کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل نے مزید کہا کہ تمام دوستوں کا شکرگزار ہوں جو میرے لیے پریشان تھے۔

یاد رہے کہ 3 ستمبر کو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے لاپتا ہوگئے تھے۔

مزید پڑھیں

ایس ای سی پی کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے

سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)  کے جوائنٹ ڈائریکٹر...

ذرائع کا کہنا تھا کہ ایس ای سی پی   کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل گذشتہ شب گھر سے اپنے فارم ہاؤس پر گئے تھے۔

ساجد گوندل کی گاڑی نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سینٹر (این اے آر سی ) کے سامنے سڑک پر کھڑی ملی تھی جبکہ اہلخانہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے 9 بجے تک واپس آنے کا کہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version