Advertisement

نومولود بچوں کے لیے نیند کیا خاص کردار ادا کرتی ہے؟

بچوں

نومولود بچوں کے لیے نیند بے حد ضروری ہوتی ہے۔

اس حوالے سے ماہرین نے بتایا کہ نومولود بچوں کے لیے دو ڈھائی سال تک نیند ایک خاص کردار ادا کرتی ہے۔

ماہرین نے بتایا کہ نیند بچے کے دماغی سرکٹ میں سیکھنے اور یادداشت کے عمل کو مضبوط کرتی ہے تو کبھی پلٹ کر یہ دماغی مرمت کرنے لگتی ہے۔

امریکی ماہرین کے مطابق ڈھائی سال کے بچے میں یہ عمل اپنے عروج پر ہوتا ہے کیونکہ اس وقت دماغ بڑی تبدیلیوں کو گزررہا ہوتا ہے جو سائنس سے ثابت ہوچکے ہیں۔

اس عمل کو طب کی زبان میں اعصابی لچک یا نیوروپلاسٹیسٹی کہا جاتا ہے اور یہ آر ای ایم کے دوران زیادہ ہوتا ہے۔

Advertisement

اس ضمن میں ٹیکساس یونیورسٹی کے پروفیسر جونیو چیاؤ نے صفر سے 15 دن کے تک ک بچوں کے میٹابولک ریٹ (استحالے کی شرح) ، دماغی وزن اور ایک طرح کی گہری نیند کا جائزہ لیا۔

ماہرین نے اپنی تحقیق سے بتایا کہ بچوں کے دماغ میں تبدیلی دھیرے دھیرے نہیں بلکہ بہت یکلخت ہوتی ہے۔

تحقیق سے ثابت ہوا کہ یہ تبدیلی انسانی عمر کے پہلے دو سے تین سال کے اندر ہوجاتی ہے اور اس میں نیند اہم کردار ادا کرتی ہے۔ یعنی دو یا تین سال کی عمر سے پہلے کی نیند انسانی دماغ کی تشکیل کرتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version